Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی عدالت میں دفاع کیلئے اسرائیلی ثبوت گمراہ کن قرار

دی ہیگ: بین الاقوامی تحقیقاتی گروپ نے عالمی عدالت میں اسرائیل کی جانب سے اپنے دفاع میں پیش کردہ ثبوتوں اور شواہد کو گمراہ کن قرار دیا۔ ملٹی ڈسپلنری ریسرچ گروپ فارنزک آرکیٹیکچر نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی ثبوتوں کا فرانزک جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہمیں آٹھ ایسی مثالیں ملی ہیں جہاں اسرائیلی قانونی ٹیم نے غلط تشریحات اور گمراہ کن زبانی وضاحتوں کے امتزاج کے ذریعے بصری ثبوت کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قانونی ٹیم نے شہریوں، پناہ گاہوں، اسکولوں اور اسپتالوں پر منظم اور وسیع حملوں کے جواز کے طور پر شہری انفراسٹرکچر کے فلسطینی فوجیوں کے مبینہ استعمال کی واحد مثال پیش کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular