Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا ڈرون حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر شہید

بیروت :جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وسام حسن التویل شہید ہوگئے۔ حزب اللہ کے سینئر کمانڈر وسام التویل کی گاڑی پر میزائل داغا گیا جس سے گاڑی تباہ اور وسام شہید ہوگئے۔ حزب اللہ نے خبردار کیا ہے کہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور اس قتل پر اسرائیل کو چوبیس گھنٹے میں جواب دیا جائے گا۔
امریکا نے ایک خفیہ رپورٹ اسرائیلی وزیراعظم کو بھجوادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے لبنان پر حملے کا نتیجہ بہت خطرناک ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار واشگنٹن پوسٹ کی رپورٹ میں حزب اللہ کی جنگی تیاری سے آگاہ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے پاس فدائیوں کے بہت بڑی تعداد موجود ہے اور وہ فضائی حملوں سے بچنے کا بہتر نظام بناچکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular