Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 110 فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی، دنیا خاموش تماشائی

غزہ: اہل غزہ پر چھائے صیہونی دہشتگردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے۔ ماہ رمضان میں بھی اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری رہے، مزید 110 معصوم فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے، حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں 200 بچے اور 94 خواتین شامل، 125 مرد اور 34 بزرگ بھی اسرائیلی سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئے۔
3 روز میں شہادتوں کی تعداد 591 سے تجاوز کر گئی، فلسطینیوں کی غزہ بھر میں نقل و حرکت محدود کردی گئی۔
اسرائیلی ظلم و بربریت پر دنیا خصوصاً عرب ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular