Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر غاصب اسرائیل کے حملے جاری، مزید 151 فلسطینی شہید، 248 زخمی

غزہ : غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے اور گولہ باری جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 151 فلسطینی شہید اور 248 زخمی ہوگئے۔ رفح کراسنگ کے قریب گھر پر اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اسرائیلی فوج نے خان یونس میں بھی المنار ایریا کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج نے البریج اور مغازی کیمپ پر بھی حملے کیے۔ غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے قریب دھماکوں اور شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ حماس نے جوابی حملوں میں خان یونس میں بیس سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک کردیئے ہیں۔ غزہ میں ننانوے روز سے اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ اب تک چوبیس ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular