Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا تہران ایئرپورٹ پر حملہ، ایران کا تل ابیب اور حیفہ پر میزائل حملہ

تہران : اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا اور مسافر طیاروں کو نشانہ بنایا۔ شہر میں دیگر مقامات پر بھی فضائی حملے کئے گئے۔ ادھر ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ پر میزائل داغے۔
تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ اور ایئرپورٹ پر کھڑے مسافر طیاروں کو نقصان پہنچا۔ اسرائیل نے تہران کے مختلف مقامات ۔ اصفہان ۔ قم اور دیگر شہروں پر بھی فضائی حملے کئے۔ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کی گئی بمباری کے ننتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ 3 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے، اب تک 43 ایرانی بحری جہازوں کو نقصان پہنچایا یا تباہ کیا جا چکا ہے۔ ادھر ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ پر میزائل داغے ۔ایران نے بحرین۔ قطر اور عرب امارات میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular