Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی درندگی جاری، امداد کے منتظر ہجوم پر ایک اور حملہ، 20 فلسطینی شہید، 150 سے زائد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیلی درندگی جاری ہے۔ صیہونی فوجیوں نے امداد کے منتظر ہجوم پر ایک اور حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بیس افراد شہید۔ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے متاثرین پر ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کی۔ وزارت صحت نے اسے ایک اور قتل عام قرار دیا ہے۔ خان یونس میں تباہ عمارت کے ملبے سے پندرہ لاشیں نکال لی گئیں۔ شہداء کی تعداد اکتیس ہزار تین سو اکتالیس تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular