Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ماہ رمضان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 72 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیل کی ماہ رمضان میں بھی دہشت گردی جاری ہے۔ جنگی طیاروں نے الزیتون محلے۔ غزہ سٹی میں حملے کئے ۔ دیر البلاح میں ایک گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد مارے گئے۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید افراد کی تعداد باہتر ہوگئی۔ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوئے۔
تا حال جنگ میں نو ہزار خواتین شہید ہوچکیں۔ پانچ ہزار سے زائد بچے بھی لقمہ اجل بنے۔ غزہ میں صرف چار ماہ سے زائد عرصے میں شہید کئےگئے بچوں کی تعداد دنیا بھر میں چار سال کی جنگ میں مارے گئے بچوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular