Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی دہشت گردی جاری، نہتے خواتین و بچوں سمیت مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ وسطی غزہ۔ بیت حنون اور جبالیہ میں شدید گولہ باری کی گئی جبکہ رٖفح کے مضافات میں فضائی حملے میں رہائشی عمارتوں کو تاک تاک کر نشانہ بنایا۔ الشفا اسپتال کا محاصرہ چھٹے دن بھی جاری ہے۔ صیہونی فوج نے اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ اسرائیلی حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران بیاسی افراد شہید اور 110 زخمی ہوئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد بتیس ہزار سے تجاوز کرلی۔ باہتر ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 13 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ کئی ماہ گزرنے کے باوجود غزہ میں ہزاروں لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں اور خدشہ ہے کہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular