Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

راشن کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ خطرناک ہے، امدادی ادارے

غزہ : اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے گروپوں نے راشن کی تقسیم کی اسرائیلی اسکیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ اقوام متحدہ اور غزہ میں کام کرنیوالی انسانی تنظیموں پر مشتمل ہیومینٹیرین کنٹری ٹیم نے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ جب اسرائیلی حکام نے امداد کی تقسیم کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی کوشش کی ہو۔ بیان میں اسرائیل کے منصوبے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا گیاہے کہ یہ منصوبہ شہریوں کو راشن جمع کرنے کے لیے عسکری علاقوں میں لے جائے گا۔ جس سے امدادی کارکنوں اور متاثرین کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دئے گئے منصوبے کے ڈیزائن کا مطلب یہ ہوگا کہ کم نقل وحرکت والے علاقوں اور سب سے زیادہ کمزور لوگوں سمیت غزہ کے بڑے حصے میں امداد نہیں پہنچ سکے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular