Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنانے کا مشورہ

تل ابیب: صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کے بجائے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست بنانے کا مشورہ دے دیا۔ نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب میں زمین خالی پڑی ہے۔ فلسطینیوں کو وہاں بسایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے دوریاستی حل کو قطعی مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے لیے سلامتی کا خطرہ قرار دیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینی ریاست نہیں بن سکتی سات اکتوبر کے بعد کیا ہوا سب جانتے ہیں حماس کی زیر قیادت ایک غزہ نام کی فلسطینی ریاست موجود تھی ۔اس ریاست سے ہمیں کیا ملا۔

مزید پڑھیے

Most Popular