Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بچوں کو ماؤں سے جدا اور بڑوں کو قتل کردیا جائے، اسرائیلی سیاستداں کی ہرزہ سرائی

تل ابیب : لیکود پارٹی کے سیاستداں اور اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نسیم وتوری نے غزہ میں بچوں کو ان کی ماؤں سے جدا کرنے اور بڑوں کے قتل پر زور دیا ہے۔ ایک انٹریو میں نسیم وتوری نے فلسطینیوں کو بدمعاش اور بدتمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگوں کا ایک گروہ ہے جسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔
ڈپٹی اسپیکر، جن کا تعلق اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی لیکود پارٹی سے ہے، نے یہ بھی کہا کہ ’’مقبوضہ مغربی کنارہ اور جنین کو جلد ہی غزہ بنا دیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت رہا کئے جانے والے فلسطینیوں کو وہاں رکھا جائے گا اور انہیں بعد میں ختم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular