Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں اسرائیلی آپریشنز کا مقصد علاقے کا الحاق ہے، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آپریشنز کا مقصد علاقے کے الحاق کا منصوبہ قرار دے دیا۔انروا میں مغربی کنارے کے ڈائریکٹر رولینڈ فریڈرک کا کہنا ہے کہ اسرائیلی آپریشنز میں چالیس ہزار بے گھر ہوئے۔ تین پناہ گزین کیمپ خالی ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ایک سیاسی کارروائی ہے۔ واضح طور پر کہا جا رہا ہے کہ لوگوں کو واپس جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوجی طولکرم میں آپریشنز ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انہوں نے انتظامی معاملات بھی سنبھال لئے ہیں یہ صورتحال مغربی کنارے کے الحاق کے وژن سے مطابقت رکھتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular