Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی میڈیا کا غزہ میں مزید 79 اسرائیلی یرغمالیوں کی موجودگی کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی اخبار نے غزہ میں مزاحمت کاروں کے پاس مزید اناسی یرغمالیوں کی موجودگی کا دعویٰ کردیا۔اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ نے رپورٹ دی ہے کہ ہفتے کو تین اسرائیلیوں کی رہائی کے بعد حماس اور اسلامی جہاد کے پاس اب بھی اناسی یرغمالی موجود ہیں۔ ان میں سے بیس کو معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت آنے والے دنوں میں رہا کر دیا جائے گا۔ ادھر اسرائیلی چینل 12 کے مطابق حماس پہلے مرحلے کے اختتام پر 59 یرغمالیوں کو اپنے پاس رکھے گی۔ جن میں سے 36 کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ اب زندہ نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے میں حماس نے تین اور اسرائیل نے ایک سو تراسی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular