Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بربریت جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، غذائی قلت سے مزید تین بچے دم توڑ گئے

غزہ: غزہ پر اسرائیلی جارحیت تھم نہ سکی ۔ غزہ سٹی۔ خان یونس ۔ رفح اور جبالیہ پر بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ میزائل حملوں میں کئی مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ چوبیس گھنٹوں میں 78 افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء کی تعداد تیس ہزار آٹھ سو سے بڑھ گئی۔ 72 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔
ادھر غذائی قلت اور پانی کی کمی سے مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ تعداد 23 ہوگئی۔ غزہ میں وسیع پیمانے پر اموات کے علاوہ 85 فیصد آبادی کو خوراک، صاف پانی اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular