Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 22 فلسطینی شہید، 24 گھنٹوں میں 130 شہادتیں

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں نسل کشی مہم کو مزید تیز کردیا ہے رات سے جاری حملوں میں مزید 22 فلسطینیوں کو شہید اور کئی کو زخمی کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد ایک سو پندرہ ہوگئی۔
اسرائیلی فوج نے رات بھر جاری حملوں میں خان یونس۔ دیر البلاح اور شمالی غزہ کے بیشتر علاقوں میں رہائشی مقامات کو نشانہ بنایا۔ رفح میں ایک کار پر ڈرون حملہ اور جبالیہ میں بھی کئی مقامات پر حملے کئے گئے۔ معصوم اور نہتے شہریوں پر حملوں اور بڑے پیمانے پر شہادتوں کے بعد صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو جبالیہ سے انخلا کا حکم دے دیا جس کے بعد متاثرین نے پیدل ہی نقل مکانی شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular