Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

زیتون اور رفح پر اسرائیل کی بمباری، 30 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ : غزہ میں زیتون اور رفح پر اسرائیل کی بمباری جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح میں کئی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جس سے تیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ شمالی غزہ میں زیتون کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے بے رحمانہ آپریشن میں چار دنوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ زیتون کے علاقے کو اسرائیل کے منصوبے کا اہم حصہ قرار دیا جارہا ہے۔ اسرائیلی منصوبے کے تحت زیتون کے علاقے میں اسرائیلی حمایت یافتہ حکومت قائم کی جائے گی جہاں سے کٹھ پتلی افراد کے ذریعے غزہ کا نظام چلایا جائے گا۔اس سلسلے میں اسرائیلی فوج علاقے میں گرفتاری اور مخبری کی بنیاد پر قتل کررہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular