Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی بمباری مغویوں کی کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، حماس

غزہ : حماس نے خبردار کیاہےکہ اگر اسرائیل نے اپنے مغویوں کو بزورِ طاقت بازیاب کرانے کی کوشش کی اور غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے تو مغوی مارے جا سکتے ہیں۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ یرغمال بنائے گئے افراد زندہ رہیں۔ تاہم اسرائیلی بمباری اُن کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ حماس کےبیان میں کہا گیاہے کہ جب بھی قابض افواج نے اپنے گرفتار افراد کو طاقت کے زور پر رہا کرانے کی کوشش کی تو اس کا نتیجہ اُنہیں تابوتوں میں واپس لے جانے کی صورت میں ہی نکلا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular