Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکی حمایت اور اسلحے سے اسرائیلی حملے جاری، خواتین وبچوں سمیت 35 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت پینتیس فلسطینی مارے جاچکے ہیں۔ صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی۔ جبالیہ۔ رفح اور خان یونس میں رہائشی مقامات پر حملے کئے۔ عمارتیں دھماکے سے اڑادی گئیں۔ جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ غزہ سٹی پر حملے میں سات فلسطینی شہید ہوئے۔ دیر البلاح پر حملے میں چار فلسطینی جان سے گئے۔ جبالیہ میں ایک خیمے پر حملے میں تین بچوں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔
صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں مزید کئی علاقوں سے انخلا کا حکم دے دیاہے۔ اقوام متحدہ نے کہا کہ 18 مارچ کو جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے پانچ لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular