Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

لبنان، فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، 13 افراد شہید

People gathering next of ambulances outside a hospital where they brought the victims of the Israeli strike that hit the Ein el-Hilweh refugee camp in the southern port city of Sidon, Lebanon, Tuesday, Nov. 18, 2025. (AP Photo/Mohammed Zaatari)

بیروت : لبنان کے شہر صیدا کے عین الحلوہ فلسطینی کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں تیرہ شہری شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔
لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے کیمپ کے اندر مرکزی سڑک پر واقع خالد بن الولید مسجد کے قریب پارکنگ میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ حملے میں زخمی بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جس سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
اسرائیل نے دعویٰ کیا کہ اس نے فلسطینی مسلح گروپ حماس کے ارکان کو نشانہ بنایا جو پناہ گزین کیمپ میں تربیتی کمپاؤنڈ میں کام کر رہے تھے۔ یہ لبنان میں ایک دن میں تیسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل بلیدہ اور بنت جبیل میں دو الگ الگ ڈرون حملوں میں دو شہری مارے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular