Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : فلسطین میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسیسکا البانیز نے اسرائیلی فوج پر نسل پرستانہ کارروائیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ فرانسیسکا البانیز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی سرزمین پر قیام امن کے لئے غیرجانبدار فوج تعینات کی جائے۔مغربی کنارے میں کم عمر بچے پر اسرائیلی فوجی کے تشدد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فرانسیسکا کا کہنا تھا کہ نسلی امتیاز کی سوچ اسرائیلی فوج پر غالب ہے اور وہ فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ متعدد بار ایسے واقعات ہوچکے ہیں جس میں اسرائیلی فوجیوں نے بلااشتعال فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا یا انہیں قتل کیا ہے۔ وقت آچکا ہے کہ عالمی برادری مسئلے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے فلسطینی علاقوں میں غیر جانبدار فوج تعینات کرے.

مزید پڑھیے

Most Popular