Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے حملے، بچوں سمیت مزید 45 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج کے شمالی اور جنوبی غزہ پر لگاتار حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید پینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے صبح سویرے شاطی پناہ گزین کیمپ پر بم برسادئے ۔ حملے میں سات فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔شمالی غزہ میں بھی ایک مکان پر بمباری کی گئی جس سے ایک ہی گھر کے چار افراد جان سے گئے۔ غزہ سٹی میں تین مخلتف مقامات پر حملوں میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے بیت حنون۔ خان یونس اور جبالیہ کو بھی اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ جس میں کئی قیمتی جانیں گئیں، شہدا اور زخمیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular