Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں سمیت رہائشی مقامات پر حملے جاری، 14 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں صیہونی فوج کے الاہلی اسپتال سمیت مختلف مقامات پر حملوں میں چودہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے بیت لاہیہ میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات فلسطینی شہید ہوگئے۔ فوجیوں نے الاہلی اسپتال پر حملہ کرکے اسپتال کے ایمرجنسی یونٹ، مرکزی دروازے اور طبی آکسیجن رکھنے والی سہولت کو تباہ کر دیا۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں مریضوں کو باہر نکالا اس دوران ایک مریض دم توڑ گیا جبکہ حملے میں دو فلسطینی جان سے گئے۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی، جبالیہ اور خان یونس پر فضائی حملے کئے جبکہ رفح میں شدید گولہ باری کی جس سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular