
بیروت: ابتدائی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں ملبے کے نیچے سے تین افراد کی لاشیں باہر نکالی گئیں جبکہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں خربہ سلم پر بھی بمباری کی۔ اس حملے میں سات افراد کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیاتھا۔
غاصب صیہونی حکومت، حزب اللہ اور تحریک مزاحمت سے جنگ سے گریز کرتے ہوئے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔


































