Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

خطے میں اسرائیلی جارحیت ختم کی جائے، سعودیہ چین، ایران

تہران: ایران، چین اور سعودی عرب نے تہران میں مشترکہ اجلاس میں فلسطین، لبنان اور شام پر اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔
تہران میں ایران، چین اور سعودی عرب کی سہ فریقی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بیجنگ معاہدے کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایرانی اور سعودی وفود نے بیجنگ معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور ہمسائیگی کے اصولوں کے فروغ کے عزم کی تجدید کی۔ تینوں ممالک نے فلسطین، لبنان اور شام پر جاری اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا اور بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی۔ تینوں ممالک نے علاقائی خودمختاری اور امن کے اصولوں پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا۔
شرکاء نے ایران کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات علاقائی استحکام کے لیے خطرناک ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular