Sun Oct 25, 2026

نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت، غزہ پر بمباری، مزید 30 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ صیہونی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں مزید تیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں رفح شہر میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں سات فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو ہوئے۔
نصیرات کیمپ پر حملے میں 13 افراد شہید ہوئے۔ خان یونس اور اطراف میں بھی جنگی طیاروں نے بم گرائے۔
اُدھر مزاحمت کاروں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔جھڑپوں میں دوصیہونی فوجی مارےگئے۔ جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ القسام بریگیڈ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ داغ دئے۔ حملے کے بعد تل ابیب ائیر پورٹ کو بند کر دیا گیا۔ اور تمام پروازیں معطل ہوگئیں۔
جنگ بندی کے خاتمے کے بعد جمعہ اور ہفتے کو صیہونی حملوں میں 300 فلسطینی شہید اور سات سو کے قریب زخمی ہوئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular