Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو قیدی معاہدے کے ذریعے ملیں گے یا پھر وہ لاشیں لیکر جائیگا، حماس

بیروت : حماس کے رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہاہےکہ حماس اسرائیلی اسیروں کو نہیں رکھنا چاہتی اور وہ قیدیوں کے تبادلے کے نئے معاہدے کی کوشش کر رہی ہے۔ سو دن سے زائد جنگ کے دوران اسرائیل کسی بھی قیدی کو طاقت کے ذریعے بازیاب کرانے میں ناکام رہا وہ آخر کار معاہدہ کرنے پر مجبورہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو قیدی یا تو معاہدے کے ذریعے ملیں گے یا پھر وہ ان کی لاشیں لیکر جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حماس یمنی انصار اللہ کی فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیل کی جنگ کو ختم کرنے کی تمام کوششوں کو سراہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمنی عوام جو کچھ کر رہے ہیں وہ ہمارے لوگوں کے ساتھ حقیقی اور موثر یکجہتی ہے اور ہم اس کی تعریف کرتے ہیں۔ ہم تمام قوتوں سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس نسل کشی کو ختم کرنے کے لیے جرات مندانہ اور اصولی موقف اختیار کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular