Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا یروشلم میں نیا فوجی ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا معاہدہ

تل ابیب: اسرائیلی وزارت دفاع اور یروشلم میونسپلٹی نے شہر میں ایک نیا فوجی ہیڈ کوارٹر قائم کرنے کا معاہدہ کرلیا۔
منصوبے کے تحت شہر کے داخلی راستے پر تیس منزلہ ملٹری کمپلیکس بنایا جائے گا جس میں وزارت دفاع کے دفاتر موجود ہوں گے۔ معاہدے میں فوجی اہلکاروں کی یروشلم منتقلی، ملٹری میوزیم بنانے اور متعلقہ رہائش کے قیام بھی شامل ہے۔ معاہدے پر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز، وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل امیر بارم، یروشلم کے میئر موشے شیر اور یروشلم میونسپلٹی کی ڈائریکٹر جنرل ایریلا ریجوان نے دستخط کیے۔
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملٹری کالجز جو فی الحال ہرزلیہ کے قریب گلیلوٹ اڈے پر واقع ہیں، کو یروشلم منتقل کیا جائے گا۔
حماس رہنما محمود مرداوی نے کہا ہےکہ یہ منصوبہ شہر کی آبادیاتی خصوصیات کو تبدیل کرنے کی کوشش اور فلسطینی آبادی پر پھندا تنگ کرنے کے مترادف ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular