Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

فلسطینی ریاست کی حمایت پر اسرائیل نے 27 فرانسیسی شخصیات کے ویزے منسوخ کردئے

تل ابیب: صیہونی اور فرانسیسی حکومت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ اسرائیل نے فرانسیسی قانون سازوں اور عہدیداروں کے ویزے منسوخ کردئے۔ یروشلم میں فرانسیسی قونصل خانے نے فلسطینی علاقوں اور اسرائیل کے درمیان بین الاقوامی تعاون اور امن کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے قانون سازوں اور عہدیداروں کو پانچ روزہ دورے کی دعوت دی تھی۔ فرانسیسی صدر کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بیان پر اسرائیلی داخلہ نے ستائیس افراد کے ویزے منسوخ کردئے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ ویزے اس قانون کے تحت منسوخ کیے گئے ہیں جو حکام کو ایسے لوگوں پر پابندی لگانے کی اجازت دیتا ہے جو اسرائیل کی ریاست کے خلاف کام کر سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular