Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا غزہ میں نئی کٹھ پتلی حکومت بنانے کا منصوبہ

تل ابیب : اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے سوا نئی کٹھ پتلی حکومت بنانے کا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے منصوبے کے تحت فلسطینی حکومت غزہ کا انتظام سنبھالے گی۔ اسرائیلی فوج غزہ میں موجود رہے گی۔ غزہ میں کوئی مسلح گروہ نہیں ہوگا۔اسرائیلی فوج کو غزہ میں مکمل اختیار حاصل ہوگا۔ منصوبے کے لیے زیتون کا علاقہ بہترین ہے جہاں مقامی تاجروں کے ذریعے امداد تقسیم کی جائے گی اور اس علاقے کی سیکیورٹی اسرائیلی فوج سنبھالے گی اور عام افراد کو زیتون میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔جس کے بعد دیگر علاقوں میں ایسے ہی تاجروں اور دیگر شخصیات کو سامنے لایا جائے گا تاکہ حماس کے متبادل انتظام کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular