Sun Oct 25, 2026

امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے اسرائیل پر غزہ میں خوراک کی فراہمی کے نظام کو تباہ کرنے کا الزام عائد کیا۔اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام کے مطابق اسرائیل غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔اقوام متحدہ کے خوراک سے متعلق نمائندے میخائل فاخری کے مطابق غزہ میں انروا اور دیگر امدادی اداروں کو کام سے روکنے کی کوشش کے تباہ کن نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ اس وقت غزہ میں شدید غذائی قلت ہے اور بچے بھوک سے مر رہے ہیں عالمی برادری اس وقت اپنی ذمہ داری نبھانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور اگر کہا جائے کہ ہم نے لاکھوں انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular