Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ پر قبضے کیلئے تیار ہے، اسموٹریچ

تل ابیب : اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے غزہ پر قبضے کے صیہونی اور امریکی عزائم بے نقاب کردئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بیزالیل اسمورٹرچ نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی بلاک کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی فوج ٹرمپ انتظامیہ سے ہم آہنگی کے ساتھ غزہ کی پٹی پر قبضے کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس کے جنگجو اچھی طرح جانتے ہیں کہ زمین پر اس کا وقت اس تک ہے جب تک اسرائیلی فوج پوری طاقت سے جنگ میں واپس نہیں آتی ہے۔ اسرائیلی فوج پوری رفتار اور مہلک صلاحیت سے انہیں شکست دے کر تباہ کر دے گی۔ جب ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا وقت آگیا ہے تو آپ ہمارے غزہ پر قبضے کے اتحاد، طاقت اور مہلک درستگی سے حیران رہ جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular