Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل امریکی فنڈنگ سے غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے؛ زہران کا ٹرمپ کے سامنے کڑوا سچ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے غزہ میں نسل کشی کے لیے امریکی فنڈنگ کی مذمت کردی۔ ممدانی نے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خرچ کیے جانے پر شدید تشویش ظاہر کی۔ ممدانی کا کہنا تھا کہ نیویارک کے شہری جنگوں کا خاتمہ اور ٹیکس کے پیسے کا غلط استعمال روکنا چاہتے ہیں۔
صحافیوں کے سوال پر ممدانی نے واضح طور پر کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے اور امریکی حکومت اس کی مالی معاون ہے۔ ممدانی نے بتایا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے ساتھ اس بارے میں عوامی تحفظات شیئر کیے کہ شہری اپنے ٹیکس کا پیسہ بنیادی انسانی وقار اور مقامی ضروریات پر خرچ ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ انسانی حقوق کے احترام کے ساتھ ساتھ نیویارک والوں سے کیے گئے وعدوں پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔ ممدانی نے امن کی ہر کوشش کو سراہتے ہوئے کہا کہ لوگ بے مقصد جنگوں کی فنڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular