Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض قوت ہے، روس

نیویارک : روس نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایک قابض قوت ہے اُسے اپنے دفاع کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے واسیلی نیبنزیا نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک چیز جو وہ جمع کر سکتے ہیں وہ اسرائیل کے دفاع کے حق کے بارے میں مسلسل اعلانات ہیں۔ حالانکہ بطور قابض قوت اسرائیل کے پاس وہ طاقت نہیں ہے جس کی تصدیق بین الاقوامی عدالت انصاف کی 2004 کی مشاورتی رائے سے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت صرف اسی صورت میں دی جا سکتی ہے جب ہم سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی بنیاد پر مسئلہ فلسطین کو حل کریں۔ انہوں نے کہاکہ روس غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular