Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل 600 فلسطینی بچوں کو شہید کرچکا، 1600 زخمی

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے مطابق جنگ بندی کے خاتمے کے بعد چھ سو بچے شہید ہوچکے ہیں۔ انسانی بحران اکتوبر 2023 کے بعد اب اپنے بدترین موڑ پر ہے۔انروا نے یونیسیف کے اعداد وشمار کے حوالے سے بتایاہےکہ اسرائیلی کارروائیوں میں سولہ سو بچے زخمی ہوئے جن میں کئی شدید زخمی ہیں۔ انروا کے بیان میں کہاگیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کا شکار آبادی میں زیادہ تر شہری بچے، خواتین اور عام مرد ہیں۔ فلسطینی عوام کے ناقابل تصور مصائب اور اجتماعی سزا کا کوئی بھی جواز پیش نہیں کر سکتا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جاری ناکہ بندی، یعنی انسانی امداد اور تجارتی سامان کے داخلے پر پابندی، غزہ میں پہلے سے ہی تباہ کن انسانی صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular