Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا کی مدد کے بغیر اسرائیل جنگ جاری نہیں رکھ سکتا، ایران

تہران : ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر امریکا مدد اور حمایت نہیں کرتا تو اسرائیل جنگ جاری نہیں رکھ سکتا تھا۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو انٹرویو میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران کو امریکا کی طرف سے پیغامات موصول ہوئے ہیں کہ واشنگٹن جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کا خواہاں نہیں ہے۔ امریکیوں کو ہمارا جواب تھا کہ اسرائیل کی حمایت کرکے اور اسے ہتھیار فراہم کرکے وہ جنگ کا دائرہ وسیع کررہے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کو امید ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اسرائیل کے جرائم کے خاتمے کا آغاز ہو گی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ وہ یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ فلسطینیوں کی وطن واپسی کے بغیر غزہ میں اقتدار کون سنبھالے گا وہ غلط ہے کیونکہ غزہ کے مستقبل کا تعین صرف فلسطینی عوام کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular