Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے آج ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود جنوبی لبنان میں فوجی موجودگی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ افواج لبنانی علاقے کے اندر پانچ اسٹریٹجک پوائنٹس پر تعینات رہیں گی۔ فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل نداو شوشانی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کی بنیاد پر ہم لبنان میں سرحد کے ساتھ ساتھ پانچ مقامات پر تعینات فوجیوں کی تھوڑی مقدار برقرار رکھیں گے۔ تاکہ ہم اپنے باشندوں کا دفاع جاری رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں ہے۔
لبنان کے صدر جوف عون نے کہاہے کہ جنگ بندی کا احترام کیا جانا چاہیے ۔ میں یہ قبول نہیں کروں گا کہ کوئی ایک اسرائیلی بھی لبنان کی سرزمین پر باقی رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular