Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

آئی ایس او کا پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کیخلاف جمعہ کو پاکستان بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا۔ آئی ایس او کے مرکزی صدر حسن عارف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاراچنار میں شیعہ شناخت پر قتل کیا جاتا ہے۔ مذموم سازش کے تحت شیعہ نسل کشی کی جارہی ہے۔ گزشتہ دنوں ڈاکٹر رقیہ نجف کو پاراچنار سے پشاور آتے ہوئے شہید کیا گیا۔ پاراچنار میں علاقائی امن اور مومنین کے مکمل تحفظ کی یقین دہانی تک احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اہم شہروں میں جمعہ کے اجتماعات کے بعد احتجاج کیا جائے گا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی رہنما تمام ڈویژنز میں احتجاجی مظاہروں سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular