Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز

روزانہ کی خبریں

دیالہ کے 70 سے زائد گاوں سے داعش کا صفایا

ایرانی سرحدوں کے ساتھ مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن ، کارروائیوں میں فوج، صوبہ صلاح الدین اور سامرا کی آپریشنل کمانڈ اور حشدالشعبی کے جوان شامل
 ابطال العراق آپریشن کے چوتھے مرحلے کا مقصد داعش کی باقیات کا صفایا کرنا ہے ،کارروائیاں وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے حکم سے شروع ہوئیں،فوجی ترجمان
 بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی فوج نے ایرانی سرحدوں کے ساتھ مختلف علاقوں سے داعش کا صفایا کرنے کیلئے نئی فوجی کارروائیاں شروع کردیں،فوجی آپریشن میں فوج، صوبہ صلاح الدین اور سامرا کی آپریشنل کمانڈ اور حشدالشعبی کے جوان شامل ہیں جبکہ عراقی فضائیہ بھی انکی مدد کر رہی ہے، صوبہ دیالہ میں 70 سے زائد گاوں اور دیہی علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے وجود سے پاک کر دیا ، عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل عبدالامیر کامل نے کہا ہے کہ ابطال العراق فوجی آپریشن کا چوتھا مرحلے کا مقصد دہشت گردوں کی باقیات کا صفایا کرنا ، صوبہ دیالہ میں امن و استحکام قائم کرنا اور ایران سے ملحقہ عراق کے سرحدی علاقوں میں ممکنہ طور پر چھپے ہوئے داعشی دہشت گردوں کا پتہ لگا کر ان کاصفایا کرنا ہے ، یہ فوجی کارروائیاں وزیر اعظم اور عراقی مسلح افواج کے سربراہ مصطفی الکاظمی کے حکم سے شروع ہوئی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular