Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق میں پارلیمنٹ تحلیل، عوام اتوار کو ووٹ ڈالیں گے

بغداد: عراق میں 10 اکتوبر کو پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پولنگ سے تین دن پہلے اسپیکر محمد الحلبوسی نے باضابطہ طور پر چوتھی پارلیمنٹ تحلیل کردی، پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لئے عوام اتوار کو حق رائے دہی استعمال کریں گے، یہ انتخابات نئے انتخابی قوانین کے تحت ہورہے ہیں جس کے تحت عراق کو 18 کے بجائے 83 حلقوں میں تقسیم کردیا گیا ہے، انتخابات میں حصہ لینے کے لئے 21 سیاسی اتحادوں اور جماعتوں نے 3ہزار249 امیدوار میدان میں اتارے ہیں، ان میں 951 خواتین شامل بھی ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بار بھی کسی جماعت یا اتحاد کو اکثریت ملنے کا امکان نہیں ہے اورمعلق پارلیمنٹ قائم ہوگی، اس وجہ نئی حلقہ بندیوں کو قرار دیا جارہا ہے، نیا واحد رکن انتخابی نظام روایتی سیاسی بلاک کو کمزور اور آزاد امیدواروں کو تقویت دے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular