Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکی دباؤ، ایران سے بجلی کی خرید پر عراق کو حاصل استثنیٰ منسوخ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے عراق کیلئے ایران کی بجلی کی ادائیگی کیلئے دیا گیا استثنیٰ منسوخ کر دیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم کا حصہ ہے۔
عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے مشیر فرہاد علاالدین نے کہا کہ عراق کے لیے چھوٹ کے خاتمے سے عارضی آپریشنل چیلنجز درپیش ہیں۔ حکومت بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے اور کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کو کم کرنے کے لیے متبادل کیلئے فعال کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular