
بغداد : عراق کی مزاحمتی تنظیم نے بن گوریان ائیرپورٹ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حیفا ائیرپورٹ پر بھی ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے جس میں کیمیائی مواد بنانے والے مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے مقاومت اسلامی عراق نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے۔


































