Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

عراقی فورسز کا داعش کیخلاف آپریشن، 8 اہم عہدیدار ہلاک

بغداد : عراقی فضائیہ کی مدد سے سیکیورٹی فورسز نے صلاح الدین میں داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے 8 سرغنہ ہلاک ہوگئے۔ یہ آپریشن جوائنٹ آپریشنز ہیڈ کوارٹر کی نگرانی میں کیا گیا جس میں صلاح الدین آپریشنز ہیڈ کوارٹر بھی شریک ہوا۔ اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فضائیہ کی مدد سے آپریشن شروع کیا اور دہشت گردوں کا محاصرہ کرکے ان کا مقابلہ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ عراقی جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بھی تین بار بمباری کی فورسز نے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور رسد کا سامان بھی قبضے میں لے لیا.

مزید پڑھیے

Most Popular