Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایرانی جوہری پروگرام کو فیصلہ کن نقصان نہیں پہنچا، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن : امریکی انٹیلیجنس نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو فیصلہ کن نقصان نہیں پہنچا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس اداروں کا کہنا ہے کہ جون 2025 سے قبل ایران چند ماہ میں ہتھیار کے لیے کافی افزودہ یورینیم حاصل کر سکتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کو امریکا اور اسرائیل کی جنگ سے صرف معمولی نقصان پہنچا ہے اور جوہری ہتھیار بنانے کی ممکنہ مدت میں کوئی بڑا فرق نہیں آیا۔ ابتدائی اندازوں میں کہا گیا تھا کہ ایران کے پروگرام میں ایک سال تک کی تاخیر ہو سکتی ہے تاہم تازہ تجزیے میں کہا گیا ہے کہ یہ وقت دوبارہ کم ہو کر پرانی سطح کے قریب آ گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر فیصلہ کن اثر ڈالنے کے لیے ممکنہ طور پر سیاسی اور سفارتی اقدامات بھی ضروری ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular