Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے تحت جوہری مذاکرات نہیں کرینگے، ایرانی وزیر خارجہ

ریاض : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ ایران امریکا کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کرے گا۔ جب تک امریکا اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی اور اپنی دھمکیاں جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام کو فوجی کارروائیوں کے ذریعے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔ اسرائیلی حملہ خطے میں وسیع تر انتشار کو جنم دے گا، اگر ایران پر حملہ ہوا تو یہ حملہ خطے میں ایک وسیع آگ میں بدل سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular