Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

مذاکرات کے نتائج سے اپنے ملک کے مستقبل کو مشروط نہیں کرتے، ایرانی صدر

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ان مذاکرات کے نتائج سے اپنے مستقبل کو مشروط نہیں کرتا۔ تہران امریکا سے کسی کمزوری کی پوزیشن سے مذاکرات نہیں کر رہا۔ تہران ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں پزشکیان نے کہا کہ اگر مذاکرات بند گلی میں داخل ہو بھی جائیں، تب بھی ملک بند گلی میں نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بعض لوگ کہتے تھے کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو مسائل پیدا ہوں گے، مگر ہم نے کبھی بھی اپنے ملک کو، خود کو یا اپنے خطے کے مستقبل کو ان مذاکرات سے مشروط نہیں کیا۔ ہم اپنے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular