Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

بغداد : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی آپریشن وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے اقدامات کا ردعمل ہے۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔ اسرائيل نہ صرف فلسطینی عوام کے خلاف ہر قسم کے ہتھیار استعمال کررہا ہے بلکہ اس نے غزہ کے عوام کی بجلی، پانی اور غذائی اشیا بھی روک دی ہیں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مداخلت کرے۔ محمد شیاع السودانی نے کہا کہ اگر حالات پر قابو نہیں پایا گيا تو عرب ملکوں کے عوام کے دباؤ کی بنا پر عرب حکومتین اپنا اقدام عمل میں لانے پر مجبور ہو سکتی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular