Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ایس جے شنکر میں رابطہ

نئی دہلی: انڈین وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو ایسے وقت میں ہوئی جب مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگ بندی کی پیش رفت زیر بحث ہے۔ ایس جے شنکر نے گفتگو کی تفصیلات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے موجودہ حالات کے مختلف پہلوؤں پر سنجیدہ گفتگو ہوئی اور باہمی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق پایا گیا۔ ۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آئندہ بھی رابطے میں رہتے ہوئے حالات پر نظر رکھی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular