Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایرانی سفیر کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر نے پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ پاکستانی انتخابات پر متنازعہ امریکی قرارداد کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے انتخابات سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کے آزاد رکن کے ملکی معاملات میں کھلی مداخلت ہے۔ یہ جمہوریت کی حمایت کی آڑ میں ایک طرح سے بھتہ خوری ہے۔ ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایک ملک جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کے ذریعے روکتا ہے، امریکا صیہونی حکومت کو مہلک ہتھیار فراہم کر کے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی حمایت کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular