Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران: 3 نئے سیٹلائٹس اور ایک بیلسٹک میزائل کی رونمائی

ایران نے انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کے آغاز پر تین نئے سیٹلائٹس اور ایک بیلسٹک میزائل کی رونمائی کردی۔ ایران کا نیا جدید میزائل اعتماد سترہ سو کلومیٹر یعنی اسرائیل تک مار کرسکتا ہے۔ میزائل گائیڈڈ وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ قومی خلائی ٹیکنالوجی کے دن کے موقع پر تقریب سے خطاب میں صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران کی دفاعی صلاحیتیں اور خلائی ٹیکنالوجی دفاع اور دیگر ممالک کو ایران کے خلاف حملے کے بارے میں سوچنے سے روکنے کے لیے ہیں۔ پیزشکیان نے کہا کہ دشمنوں کی جانب سے ایران کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے سے روکنے کی کوششوں کے باوجود ایران فوجی سازوسامان تیار کرتا ہے اور برآمد بھی کرتا ہے اور سائنسی ترقی کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular