Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ایران : سپر ہیوی ڈرون ‘غزہ’ کی رونمائی

تہران : سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون ‘غزہ’ کی رونمائی کر دی۔ سپر ہیوی غزہ ڈرون کے ونگ 22 میٹر کے ہیں اور اس کا وزن تین ہزار 100 کلو گرام ہے۔ ڈرون کی رفتار 350 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور یہ مسلسل 35 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے۔ غزہ ڈرون 500 کلو وزن اٹھا سکتا ہے، ایک ساتھ 13 بم لے جاسکتا ہے، اس کی رینچ 1000 کلومیٹر ہے اور اس کا آپریشنل دائرہ 4000 کلومیٹر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular